مکتوب (۴۴)

(٤٤) وَ مِنْ كِتَابٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ مکتوب (۴۴) اِلٰى زِیَادِ بْنِ اَبِیْهِ زیاد ابن ابیہ کے نام وَ قَدْ بَلَغَهٗ: اَنَّ مُعَاوِیَةَ كَتَبَ اِلَیْهِ یُرِیْدُ خَدِیْعَتَهٗ بِاسْتِلْحَاقِهٖ: جب [۱] حضرتؑ کو یہ معلوم ہوا کہ معاویہ نے زیاد کو خط لکھ کر اپنے خاندان میں منسلک کر لینے سے اسے چکمہ دینا چاہا ہے … مکتوب (۴۴) پڑھنا جاری رکھیں